May Life bring s u all sort of joy , peace and satisfaction that it could be offer . Wishing u immense goodness of health and heart ON THIS EID STAIF Regards, sajid Ali khan
مرد کبھی نہیں روتا، مشکل ہے !
لیکن جب مرد تمہارے لئے روئے تو میں گارنٹی دے سکتا ہوں کہ وہ تم سے سچی محبت کرتا ہے
کیونکہ مرد صرف تب روتا ہے جب وہ کسی ایسی چیز کو کھو دیتا ہے یا کھونے سے ڈرتا ہے جسے وہ بہت پیار کرتا ہے،
ہاں شائد خود سے بھی زیادہ !!