@stunningUZ

~Usama Zaheer

❤️ Likes
show all
Punkstar000’s Profile Photo Xami_Khan’s Profile Photo sarahali3113’s Profile Photo waheedahmad123’s Profile Photo shah_alig’s Profile Photo MIsmail2016’s Profile Photo DanialSafdar’s Profile Photo RijaRafique’s Profile Photo Nayabx0’s Profile Photo

What others replied to:

Poetry? Post some❤️‍💓

show all (119)

میں تباھ ہوں تیرے عشق میں، تجھے دوسروں کا خیال ہے۔۔
میرے مسلحے پر بھی غور کر، میری تو زندگی کا سوال ہے۔💔
اسے ملوں گا، اسی جگہ پر، انہی رُتوں میں
خراب حالوں کو پھر سے ماضی کا رنگ دوں گا
بچھڑتے لمحے یہ اُس سے وعدہ کیا تھا میں نے
میں اِس محبت کو رشتے داری کا رنگ دوں گا
نظر میں کعبہ حسن جمال رکھتا ہو ں
میں عشق پوش فقیروں سا حال رکھتا ہوں
یہ کائنات ہے در بار میرے اللہ کا
میں اس میں حد_ ادب کا خیال رکھتا ہوں
💗💗❤❤

Language: English