Ask @vcarali

Sort by:

LatestTop

Previous

sad people should have get together and have quality time with bonfire and bbq party

Unaizahkhan04’s Profile PhotoUnaizah Baloch
کُچھ لوگ بہت خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے ایک یا دو قریبی دوست ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائیلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے بلکہ، کسی کے کچھ پوچھنے، بات کرنے اور گھلنے ملنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے،
یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بک کھولتے ہیں۔
وہ اپنے جذبات میں مخلص ہوتے ہیں، اور یہ وہی لوگ ہیں جو خوشبوؤں، سمندروں، آبشاروں، پہاڑوں، صحراوں، کتابوں، پت جھڑ، ڈھلتی شام کے سورج، چاند، آسمان، شاعری،خاموشی اور سکون سے محبت کرتے ہیں،جن کے لئیے اندھیرا اور تنہائی نشہ آور ہوتی ہے۔
وہی لوگ جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصوراتی زندگی میں گُم رہتے ہیں، کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔ کبھی کسی کا دل نہیں دُکھاتے...
وہ لوگ ہمیشہ سے ایسے نہیں ہوتے، لوگوں، رشتوں، دوستوں کو پرکھنے پر جب آنکھیں کُھلتی ہیں تو یہ تنہائی پسند ھو جاتے ہیں
میں ان میں سے ایک ہوں اور ہم بہت کم ہیں اور ہمیں صرف ہم جیسے لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں

View more

People you may like

FurqanUlHaq’s Profile Photo Furi
also likes
abdur353’s Profile Photo Abdur Rehman
also likes
MostafaSafian’s Profile Photo Mostafa Safian
also likes
TalhaMunir00’s Profile Photo Talha Munir ⚡
also likes
SaadChaudhary573’s Profile Photo D£$TiN¥ ✓✓
also likes
muhammadaajmalchughtai’s Profile Photo Anas Chughtai
also likes
hamna2122’s Profile Photo hamna
also likes
bismahashmi6’s Profile Photo Bisma Hashmi
also likes
Ismail_Afzal’s Profile Photo Ismail Afxal
also likes
ahmedbadawy1907’s Profile Photo ahmedbadawy
also likes
Mahmoud_M_Hamed’s Profile Photo Mahmoud Hamed
also likes
FaRooq379’s Profile Photo FA
also likes
ShazZi147’s Profile Photo ShazZi_Ahmed
also likes
Want to make more friends? Try this: Tell us what you like and find people with the same interests. Try this: + add more interests + add your interests

“When you trust in Allah's plan, you find peace in His promises. Believe in His power and stay strong through every journey. His faithfulness never fails. Trust Him.”

When you trust in Allahs plan you find peace in His promises 

Believe in His

Next

Language: English