@waqaskashi92

Waqas Ali

What others replied to:

‏جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیاہے..؟ سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا

show all (108)

وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے، زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے جو اسں وقت بھی ساتھ نبھانا جانتا ہو جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں۔

Language: English