@Ramak_rn

ʀᴀᴍᴀᴋ ɴᴏᴏʀ

❤️ Likes
show all
Nainy_zulqi’s Profile Photo MuazRana860’s Profile Photo noorfatima13’s Profile Photo Taqi1122’s Profile Photo WajahatRehman109’s Profile Photo hamzashah666’s Profile Photo MalikShaheer’s Profile Photo hassamtahir39’s Profile Photo shah_alig’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
FahadBhattiJEE’s Profile Photo humza345’s Profile Photo Nafay_jutt’s Profile Photo mahnoorsweet19’s Profile Photo Ubaidofficial’s Profile Photo SyedJasamShah’s Profile Photo

What others replied to:

Say something 🌸✨

show all (136)

تم رو رہی ہو؟...🖤🥀
نہیں...تمہاری پلکیں بھیگی ہوئی...
ہاں منہ دھو کر آئی ہوں نا تو
بھیگ گئیں پلکیں منہ دھونے سے
پلکیں گیلی ہوتی ہیں آنکھیں سرخ
نہیں ہوتیں کیا میرے رونے پر بھی پابندی ہے؟
ہوگیا دل کا بوجھ ہلکا۔۔؟
رونے سے بوجھ ہلکے نہیں ہوتے پھر
کیسے ہلکا ہوگا بوجھ ۔...
بیٹھے بیٹھے آنکھیں تمہاری پانیوں سے
بھر جاتی ہیں اور کتنا رونا ہے...
یہ رونا بھی کوئی رونا ہے؟
جس میں آنسووں کو گراتے ہوئے بھی
ڈر ہوکہ کوئی دیکھ نا لے ...🖤🥀
پھر کیسے رونا چاہتی ہو؟
سسکیاں روکنے کی سعی میں
تھک ہار چکی ہوں میرا دل کرتا ہے
اب میں پوری شدت سے چیخ کر روؤں
میری آواز اس کمرے کی دیواروں میں
شگاف کرے جیسے، تکیہ خاموش آنسو
سمیٹتے سمیٹتے تھک چکا ہے، ...
نیند کے درمیان آنسو حائل ہیں
(آنسووں کا گولہ گلے میں اٹکا تو آواز کا رابطہ ٹوٹا )
بات مکمل کرو تمہیں
پتا ہے آنکھوں میں بھر آنے والے آنسووں کو
واپس دھکیل کر بولنا پڑ جائے بات کرنا پڑ جائے
تو کتنا ضبط کرنا پڑتا ہے ...🖤🥀
رونے سے کچھ نہیں ہوگا تم نے سنا نہیں
جسے پا نا سکو اسکا سوگ مت مناو
معاف کرو اور آگے بڑھ جاو !
آگے بڑھتی ہوں تو اسکی آواز میرا
راستہ روکتی ہے پیچھے پلٹتی ہوں تو
اسکی آنکھوں کی لاتعلقی میرے وجود کے
ریشے ریشے کردیتی ہے، اسکے اور میرے درمیان
ناممکن کی لفظ کی گہری کھائی ہے
میں بہت بدنصیب ہوں کہ جس کے ایک قدم کے
فاصلے پر وہ کھڑا ہے مگر میں ہاتھ بڑھا کر
اسے چھو نہیں سکتی!...🖤🥀
میرے پاس آنسووں کو بہانے کا رستہ یہی ہے کہ
پانیوں سے بھرے نین انگلیوں کی پوروں
میں سمیٹوں اور مسکرانے لگ پڑو،
محبت ہم جیسوں کیلئے رحم کے آپشنز
نہیں رکھتی، ہمارا نروس بریک ڈاون نہیں ہوتا
ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے!!
بےربط آنسو تیری محبت کے
سوکھ جائیں تو صبر آئے🙂

View more

Dusro sy pyaar krty krty insan khud sy pyar krna bhool jata h, When we think of how to keep others happy, we forget to please ourselves. Dusro ki khushyon ka khayal rkhty ye sochty k inhy hamari wajah sy koi takleef na ho hum ye bhool jaty hain k hamara bhi koi wujood h 🌚 It is very important to love and understand yourself q k hum hi agar apny ap ko nahi smjhen gy tou how can we expect people to understand us?

+ 1 💬 message

read all

Language: English