Bukhari
Hadees 6474🌝
__
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”میرے لیے جو شخص دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز ( زبان ) اور دونوں ٹانگوں کے درمیان کی چیز ( شرمگاہ ) کی ذمہ داری دیدے میں اس کے لیے جنت کی ذمہ داری دیتا ہوں۔“
__
🌝🌝
Bukhari
Hadees 7376🌝
__
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا۔“
__
🌝🌝
😍❤️❤️🤗
How to get unattached to someone?
Don't know....tell me too if you know
Whenever i see him my hwart be like : kya mjhy pyar hai?, Kya mjhy hai?
But when he try to talk to me i ignore him as hell! When he talk to other girls i hate it!
Surah Al araaf
Ayat-200
__
اوراگر آپ کو کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آنے لگے تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کیجئے بلاشبہ وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے ۔
__
🌝🌝
Recite Darood 🌝
No doubt 🤗💯
Bukhari
H-D 586🌝
__
فجر کی نماز کے بعد کوئی نماز سورج کے بلند ہونے تک نہ پڑھی جائے، اسی طرح عصر کی نماز کے بعد سورج ڈوبنے تک کوئی نماز نہ پڑھی جائے۔
__
🌝🌝