Puffs on puffs Smoked feels meditative?
یہ اس قدر بُری اڈکشن ہے کہ جو بھی کہہ لو کم ہے۔ یعنی کہ بندہ کبھی مانتا ہی نہیں کہ میں ایڈکٹ ہوں اور سگریٹ چھوڑ بھی نہیں سکتا پھر 😆 بہتر ہے اس مقام پہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہی چھوڑ دئے جائیں۔ اور وہ مقام روز کے پانچ سگریٹس ہیں کم سے کم۔ جب ایسا ہونے لگے تو سمجھو کہ بس اب گئی بھینس پانی میں۔ 😆😆😆😆😆🌹