Ask @Aly_yawar:

سوچتا ہوں جتنا میں معصوم ہوں کہیں کوئی پری اٹھا کر ہی نہ لے جائے مجھے😎 😝😝

Ahmad
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہو تم،
میں ابھی تم کو شناسائے محبت نہ کروں۔
بیٹا 🧚🏻‍♀️🧚🏻‍♀️پری 🧚🏻‍♀️🧚🏻‍♀️ کا تو پتا نہیں،
بس 🧞‍♂️🧞‍♂️جن 🧞‍♂️🧞‍♂️سے بچ کے رہنا۔ 😉😉😜

View more

What’s the difference between love at first sight and lust?

علینا راجپوت!
Love is an intense feeling. It’s the affection and care that you feel towards another person. It is mainly a caring and profound attraction you have for another person.
Lust is mainly a reaction to someone’s physical appearance. It’s a physical emotion that tends to be short-lived and occurs when you are sexually attracted to someone and want him or her for sex.

View more

چلو هم ضد نہیں کرتے کہ همارا حال پوچهو، تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو....!

ہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتے
کرتے ہیں اگر کچھ تو دکھاوا نہیں کرتے
بازار میں بکتے نہیں وہ لوگ عموماً
رشتوں کا جو اپنے کبھی سودا نہیں کرتے۔

View more

پھر دل کا کیا ہوا؟ 💕💔:-)

Aiman
کوئی پوچھے نہ ہم سے کیا ہوا دل
ہوا کیا لٹ گیا دل مٹ گیا دل
اٹھے گا لطف صحبت کا ابھی تو
نئے تم ہو نئے ہم ہیں نیا دل
ہمارا دل ہمارے کام کا ہے
کہاں پائیں تمہارے کام کا دل
کہیں کیا کس نے لوٹا کس کو لوٹا
لٹے ہم تم لٹا جوبن لٹا دل۔۔۔

View more

Or phir huwa ya k_____?🤷‍♂️

BUNNTY ^_^
پھر یہ ہوا کہ لوگ دریچوں سے ہٹ گئے
لیکن وہ گرد تھی کہ در و بام اٹ گئے
کچھ لوگ جھانکنے لگے دیوار شہر سے
کچھ لوگ اپنے خون کے اندر سمٹ گئے
وہ پیڑ تو نہیں تھا کہ اپنی جگہ رہے
ہم شاخ تو نہیں تھے مگر پھر بھی کٹ گئے۔۔۔۔

View more

Next