دل دکھانے کی بات کرتے ہو کیوں رلانے کی بات کرتے ہوں وہ چلے جاءے ہم سے ملے بغیر کیوں جلانے کی بات کرتے ہو وہ نہ سہی کوئی اور سہی کیوں بےوفایٗ کی بات کرتے وہ نہ آئے گا اب کبھی مڑ کر کیوں ناامیدی کی بات کرتے ہو ہم کو بھلا چکا ہو گا اب تک کیوں ستانے کی بات کرتے ہو
پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا
دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا
ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا
دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا
ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا
Liked by:
wandna waheed
Gone
Haya khan
MAHEEN ツ
وجاہت حسن شاہ
iqra
AReesHa^_^
+2 answers
Read more