جمعہ مبارک 🌻🌻🌻
یا اللّٰہ!!! ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے، ہر بُرے لمحے سے اور آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دُکھوں اور تمام قسم کی بیماریوں سے.
یا اللّٰہ! ہماری توبہ اور نمازوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرمانا.
آمین_