The most scariest thing is once you're attached to someone your mood depends on how that person treats you, you start noticing every little thing, damn every thing! which hurts you alot, isn't it? ♡
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكاتُهُ
جمعَہ مُبَارکٗ 🌻🌻🌻
اے ہمارے مہربان اللّٰہ.
ہم کمزور اور خطاکار ہے، ہم تہری رحمت کے طلب گار ہیں، ہم پر رحم فرما_
ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما_
ہمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کر،
ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے_
آمین یٰا ربِ.