آج کی مبارک رات 🌹 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کل کا دن پاکستان 🇵🇰 کے لئے ایک خوشگوار تبدیلی لے کر آئے ۔ وہ لوگ ملک کی باگ ڈور سنبھالیں جن کے زریعے پاکستان کو استحکام اور ترقی ملے اور تمام قوتیں جو پاکستان کے خلاف ہیں تباہ و برباد ہو جائیں ۔ آمین یا رب العالمین ❤