@BintEZarar

بنتِ ضرار

Ask @BintEZarar

Sort by:

LatestTop

Related users

Behan meri awam itni buri nahi Hy jitnay hukmaran kharab Hain awam to din b din Tex lag rahay Hain wo day rahi Hy but ya r b ziada Tex laga raha hy to ko sahi Hy r Kon ghalat?

abdulmoeez7860587’s Profile Photoabdul_moeeez
چند دن پہلے میں ایک واقعہ پڑھ رہی تھی ایک پاکستانی جرمنی میں ایک ٹرین پر سفر کر رہا تھا اور اس کے ساتھ جرمنی کاایک رہائشی موجود تھا اس آدمی نے جرمنی کے رہائشی سے پوچھا کہ اگر کوئی بنا ٹکٹ کے ٹرین میں سفر کرے تو اسے کیا سزا ہوتی ہے جرمنی کا رہائشی بڑا حیران ہوا وہ کہتا کہ ایسا تو نہیں ہوتا یہاں اُسے بڑی سخت سزا ہوتی ہے تو پاکستانی کہتا ہے کہ اچھا پاکستان میں تو جرمانہ دے کر بچ جاتے ہیں ہیں اٗس جرمنی کے بندے نے صرف ایک بات بولی کہ میں اتنا جانتا ہوں کہ اگر عوام دو روپے کی کرپشن کرتی ہے تو اس کے حکمران دو کروڑ کی کرپشن کرتے ہیں۔میں ہمیشہ ایک مثال دیتی ہوں ہو کہ اگر ہم ایک لائن میں کھڑے ہو اور لمبی ہو ہو تو کوئی ہمیں آ کر بولے کہ مجھے دو سو روپے دو تو میں تمھارا کام جلدی کروا دوں گا تو ہم فورا سے رشوت دے دیتے ہیں حلانکہ ہمیں پتا ہے کہ رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنم کا ایندھن ہیں۔ کیا ہم باز آتے ہیں؟ نہیں۔
اب اس میں غلطی کس کی ہے اس انسان کی جو رشوت لے رہا اس انسان کی جو رشوت دے رہا اور اندر بیٹھے بے اس انسان کی جو اپنا کام دیر سے کر رہا اور اس کے علاوہ اس کے سرپر اس بندے کی جس کو پتہ کے میرا یہ ورکر وہ کام دیر سے کام کر رہا ہے جس سے باہر کھڑے لوگوں کو دشواری ہورہی ہے کیا کوئی درست کرتا ہے ہے؟ نہیں . اب اس میں ہم کس کو الزام لگا سکتے ہیں ہیں ؟حکومت کو؟ نہیں یہ ہماری غلطی ہے جنہیں ہمیں درست کرنا پڑے گا اگر ہم یہاں پر اپنی غلطی کو درست نہیں کریں گے تو کس منہ سے حکومت کو الزام لگا سکتے ہیں؟ آپ کو حکومت کے کسی فیصلے کے خلاف جانا تو
احتجاج کریں گھر سے باہر نکلے آپ کو پورا حق ہے کہ آپ اس فیصلے کے خلاف جائیں اگر آپ حق پر ہیں۔ پر ہمارے یہاں احتجاج کیسے ہوتا ہے ہم سڑکوں پر آجاتے ہیں اور اپنا غصہ دوسروں پر نکالتے ہیں کسی کے گاڑی توڑ کر کسی کے ریڑھی سے پھل کھاکر یا کسی بس کو آگ لگا کر کسی بے گناہ کو تکلیف دے کر ہم کون سا احتجاج کر رہے ہوتے ہیں کیا چاہتے ہیں کہ اس سے حکومت درست ہوجائے نہیں اسی لئے کہا کہ اپنے گریبان میں جھانکو یہ اللہ تعالی کا بھی حکم ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران غلطی اگر وہاں ہے تو غلطی ہم نے بھی اگر ہم اپنی غلطی درست کریں گے تو وہاں کی غلطی درست کرنے کے قابل ہوں گے۔۔

View more

+2 answers in: “Write your comment on PTI😕.”

Or kuch joo nature death marty unki kia wja hotii ?

R_Mohsin’s Profile PhotoRAJA JEE
Natural death mai b reasons mostly heart failure e hota hai or bt ye hai k insaan k jaan mangnay or rab k bulaway mai farq hota hai... Agr ek insaan apko bolay k bhae mar jao, to obviously agla waja poochay ga k aisy e pani mai doob jaye ga ? 💁
+3 answers in: “‏ُمجھ پہ ہی َمر جاؤ.. ویسے بھی تو َمرنا ہے 🌚”

Next

Language: English