@EcchhEss

حسنات احمد خاں

Ask @EcchhEss

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Post a picture of yourself

گھر میں ہے بس چھ ہی لوگ ۔۔۔ چار دیواریں، چھت اور میں
رات سانولی، اک سہیلی، گورا چٹا دن ہے دوست، گھر میں ہے بس چھ ہی لوگ ۔۔۔ چار دیواریں، چھت اور میں
ٹہلنے نکلے تنہا پرچھائی، میں بھی اُسکے پیچھے چلوں
نیلے امبر کے کاغذ پر پنچھی ہوکر چِتر بنوں ۔۔۔ اِندر دھنوش کی تِرچھی ڈالی پر چپکی، گیلی اُوس
گھر میں ہے بس چھ ہی لوگ ۔۔۔ چار دیواریں، چھت اور میں
Post a picture of yourself

Next

Language: English