It's so hard to show people your emotions because then they'll know how much you've expected from them, how much you trusted them and now you look like a fool in your own eyes because they just played you around.
Once you've been hurt, you get scared to get attached again, because you're always thinking everyone you love will always end up hurting you and i think it's sad.
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہیہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہیسرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہینہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہیمجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کا قریں سہیتیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہیمیری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہیجو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہیاسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی
"Ay ibnay Adam ek teri chahat hai aur ek MERI chahat hai.
Hoga wohi jo MERI chahat hai
pas agar tou nay supurd kardiya apnay aapko uskay jo MERI chahat hai.
Tou MEIN tujhay who bhi donga jo teri chahat hai."
beshak
💯😍