ویلڈن تالیاں ہونی چاہئیں یار ہمارے لیے آج ہم نے واقعی ثابت کر دیا کہ ہم سچے مسلمان کہلانے کے قابل ہیں۔ ارے ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا۔ ارے ایک بار اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے بتا دو کیا تم نے کبھی مرنا نہیں ہے؟ کیا تم نے اپنے رب کو جواب نہیں دینا یا تیرے گھر سے آج تک کبھی کوئی میت نہیں اٹھی کس بات کی اکڑ ہے تم میں ہاں ارے مٹی کا پلا ہے آج مٹی کے اوپر ہے کل مٹی کے نیچے ہوگا ارے سانپ کھائیں گے بچھو کھائیں گے تجھ کو