اِس خُدا نا ترس دُنیا میں اکیلا چھوڑ کر
چل دیا جانے کہاں وہ مُجھ کو تنہا چھوڑ کر
کِس سے کہئیے حال دِل تُم بِن ہمارا کون ہے
کِس کا دامن تھامٔیے ، دامن تُمہارا چھوڑ کر
آفریں اُس پر حَسَن، اُس پر حَسَن صد آفریں
چل دیا جو اپنے بِسّمِل کو تڑپتا چھوڑ کر
Mout barhaq hai aj ya kl A. Jani h mout se darna nhi chahye jha tak precautions ki bat h din mai 5 bar wazu kia jata h inshAllah kch nhi hoga yqeen Allah ki zat p hai
اللَّهمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ
كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ
اللَّهمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ
كما باركْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيدٌ ♥🌸