کٹی نَہ شام، نَہ مَنظر ڈَھلا نَہ تُو آئی۔۔۔!!! ہمارے ہاتھ فَقط سِگرٹوں کی بُو آئی۔۔ شاہ Noor Malik July 01, 2019 Follow ? Liked by: Noor Malik Ali butt Osama Mahmood شاہ
آ تُجھے ضبط کے اِسراف سے آگاہ کروں " آہ " کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے شاہ September 16, 2023 🙌🏻 + 1 💬 messageread all
جو سانپ غیر ضروری تھے مار ڈالے ہیں.. اب آستیں بھی سلامت ہے آستانہ بھی..🔥 شاہ August 21, 2022 👌🏻 + 5 💬 messagesread all
جس وقت ترے ہاتھ نے چھوڑا تھا مرا ہاتھ.. وہ وقت مری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے.. 🌚 شاہ March 03, 2022 👌🏻👌🏻👌🏻
یہ تو وہ دکھ تھے جو سنائے ہم نے.. اب زرا وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے..🌚 شاہ March 03, 2022 Still at dukhi Shairi ??? 😂😂😂
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو.. بیکار کر رہا ہوں ، اگر کر رہا ہوں میں..🔥 شاہ March 03, 2022 👌🏻👌🏻👌🏻
یہ ہنر رب نے میری زات میں رکھا ہوا ہے.. اچھے اچھوں کو بھی اوقات میں رکھا ہوا ہے..🌚 شاہ March 03, 2022 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
میں تمہیں یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں. تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے .🌚 شاہ March 03, 2022 👌🏻
کوئی سفر بھی اکٹھے نہیں کیا ہم نے.. کوئی بھی یاد نہیں جس کو بیٹھ کر روئیں..🌚 شاہ December 16, 2021 👍🏻👍🏻👌🏻