کالج کے وقت کی بات ہے میں ہاکی کا کچھ زیادہ اچھا کھلاڑی نہیں تھا پر کھیل لیتا تھا۔ ایک بار دوست کھلاڑی کم ہونے کی وجہ سے ایک ٹورنمنٹ کے وارم اپ میچ میں کھلانے لے گئے۔ غلطی سے مخالف کھلاڑی کو میری ہاکی لگی اور اس کا سر پھٹ گیا سات،آٹھ ٹانکے لگے اور میرا نام خون خوار ڈیفنڈرز کی لسٹ میں شامل ہو گیا۔ اس کے بعد ہاوس ٹیم میں بھی اچھے کھلاڑیوں میں میرا شمار ہونے لگا اور پھر کالج ٹیم میں بھی اور دیکھتے ہی دیکھتے گیم بہت اچھی ہو گئی۔
Should we live life the way we want, without thinking of the consequences our actions can cause on others, or should we stay in our limits so that we don't cause chaos along the way?
Something in between will be the best. Sometimes you have to take care of others but sometimes you have to give peace and happiness to yourself as well.