@taimour_26

We are Venom

Ask @taimour_26

Sort by:

LatestTop

Related users

عہد و پیمان کو کھا جاتی ہے سارے رومان کو کھا جاتی ہے تم محبت کو روتے پھرتے ہو بھوک ایمان کو کھا جاتی ہے

aleena_kamran1’s Profile PhotoeleNA
حبت ایک قلبی کیفیت ہے
ایک جذبہ ہے۔
جذبات کو ابھارنے اور ان کو مثبت یا منفی رخ دینے میں ہم کتنے بھی دلائل دیں مگر
یہ انسانی سوچ کی سب سے بڑی غلطیوں میں سے ایک بھیانک غلطی ھے کیوں کہ پیسہ مادی ضرورت ھے اور محبّت روحانی محبّت سے بڑی کوئی بھوک نہیں ھے
چاہے وہ کسی بھی رشتے کی شکل میں ھو۔

Next

Language: English