1: no i haven't loved anyone yet and i guess i won't ever. 😔2: but boys are always eger to show thier dicks. 😣 3: bhook lag rahi hai aur abhi khana khaya nai ja sakta. In a video conference with my vendor right now, for a site survey.🙄4: mosam itna fit hai na ke ghussa charh raha hai aaj monday kyun hai. 🤔
صرف شاؤٹ آؤٹ کا ٹاسک پورا کر رہی ہو تم باس تو تو یہ ہیلو ہائی کیا پھر۔ اس سے آگے بات ہی کہاں ہو گی تم سے۔ کچھ اور لکھ چھوڑا کرو، کسی گانے کے کچھ الفاظ کسی کتاب سے پڑھا ہوا کچھ اچھا جملہ کوئی شعر کوئی مصرعہ۔ یہ ہیلو جو ہوتا ہے اس سے بات شروع کی جاتی ہے۔ تم بات ختم کرنے کے لئے بھی ہیلو ہی ٹھوک رہی ہو 😆🌹
Yai jhooti numaish- Yai jhooti banawat,
Faraib e nazar hai- Nazar ki lagawat,
Yai bismil se gaisu- Yai aariz gulaabi,
Zamanay mai laenge ek din kharaabi,
Fanaa ham ko kar de na yai muskurana,
Adaa kaafiraana chalan zaalimaana,
Dikhao na ye ishwa o naaz ham ko,
Sikhao na ulfat k andaaz ham ko,
کسی اور پر زلف کا جال ڈالو ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والو۔بسمل سے گیسو کیا ہوتا ہے۔ کوئی مطلب بھی ہے اس کا؟ سنبل سے گیسو۔ سنا تو دماغ کو حاضر کر کے کیا کرو۔ 😆
مرشد کہتے ہیں کہ توقعات خواہشات سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہیں، نہیں پالنی چاہئیں۔ کیونکہ خواہشات ہم خدا سے رکھتے ہیں جو خواہش پوری نہ بھی کرے ہمارا خدا ہی رہتا ہے لیکن توقعات جو ہم خدا کے بندوں سے جوڑ لیتے ہیں، اگر وہ پوری نہ ہوں تو وہ بندہ کچھ معنی نہیں رکھتا پھر۔ وہ زندگی سے سسٹم سے خارج ہو جاتا ہے۔ ایک خلاء چھوڑ جاتا ہے پیچھے جیسے مرنے والے چھوڑ جاتے ہیں۔ خدا اس خلاء کو بھی پُر کر دیتا ہے کیونکہ وہ خدا ہے۔