If you could only see three people for the rest of your life who would it be?
لوگ آتے جاتے رہتے ہیں۔۔۔ آج آپ کی زندگی کا حصہ ہیں اور کل نہیں ۔۔۔ میرے چاہنے سے زندگی کی تلخ حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔۔۔
مجھے ایک گلہ ہے ماں باپ سے کہ وہ اپنے بچوں کو تسلی دینے کے لئے کہتے ہیں ہم ہیں نا جبکہ وہ کہاں ہیں ہمیشہ۔۔۔ جبکہ انہیں ہمیں کہنا چاہئے کہ اللہ ہے نا۔۔ بے شک وہ ہر چیز پہ قادر بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے