humy to chand k follow krny ki khwahish hoti thi taiz bhagty thy k chand hmary peeche aa sky or or aj kal to generation chahti bs larkia/ larky bhagy hmry peche . .
دہشت میں سارا جہان کیوں ہے
ہر کوئ اَب پریشان کیوں ہے !
اور تم اب بھی سوچ رہے ہو کے کون تمہارا منتظر ہے؟ تم اب تک اسی کشمکش میں ہو کے نجانے وہ معاف کرے گا بھی یا نہیں! تم کو اب بھی یہ شک ہے کے نجانے وہ دعا سنے گا بھی یا نہیں !!!! ☆☆☆
Kisi din activity karnay ka jazba aaiya hota tau aaj Amma Abba thora sa proud feel kartay lekin jitna woh disappoint hain unko dekh k lagta hai k shaid koi kotahi ni hui 😂😂
محبت میں دعویدار ہزاروں مل سکتے ہیںلیکن آپ کے لئے دعا کرنے وال بندہ ملنا بڑا مشکل ہے آپ سے رابطہ کرنے والے آپ سے حال احوال پوچھنے والےہزاروں ہوں گے۔ لیکن آپ کے لیئے اس سے رابطہ کرنے والا آپ کا حال اس کے سامنے بیان کر کے دعا کرنے والا کوئی نہ ہو گا۔۔۔اور اگر کوئی زندگی میں ایسا مل جائے تو اپنی زندگی اس کے نام کر دیں کیونکہوہ ہمارے اندر کی روشنی ہے۔۔۔