❤️ Likes
show all
🔥 Rewards
show all
Latest answers from Noor Malik
آ تُجھے ضبط کے اِسراف سے آگاہ کروں " آہ " کو درد کا پیمانہ سمجھنے والے
🙌🏻
+ 1 💬 message
read all
جو سانپ غیر ضروری تھے مار ڈالے ہیں.. اب آستیں بھی سلامت ہے آستانہ بھی..🔥
👌🏻
+ 5 💬 messages
read all
جس وقت ترے ہاتھ نے چھوڑا تھا مرا ہاتھ.. وہ وقت مری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے.. 🌚
👌🏻👌🏻👌🏻
یہ تو وہ دکھ تھے جو سنائے ہم نے.. اب زرا وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے..🌚
Still at dukhi Shairi ??? 😂😂😂
اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو.. بیکار کر رہا ہوں ، اگر کر رہا ہوں میں..🔥
👌🏻👌🏻👌🏻
یہ ہنر رب نے میری زات میں رکھا ہوا ہے.. اچھے اچھوں کو بھی اوقات میں رکھا ہوا ہے..🌚
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
میں تمہیں یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں. تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے .🌚
👌🏻
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم.. دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے..؟
👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻
Hello
Hi
کوئی سفر بھی اکٹھے نہیں کیا ہم نے.. کوئی بھی یاد نہیں جس کو بیٹھ کر روئیں..🌚
👍🏻👍🏻👌🏻