@queen_namal831

It's Me NaMaL*_*

Ask @queen_namal831

Sort by:

LatestTop

Previous

People you may like

Morning thoughts ✨

asadshakeel0464’s Profile Photo~Asad Shakeel ♥
ندامتــ اور توبہ کا ایکـــ آنسو
اٌس مقــام پر لے جاتـــا ہــے-
جہــاں پٌہنچنے کے لیــے
برسوں کی محنتـــ اور عبادتـــ درکار ہوتــی ہــے💕❤️👉

Thoughts?

اس بعض لوگوں کے دل اُن بے پیندے برتنوں کی مانند ھوتے ھیں جن میں خواہ کتنی ھی مُحبت ، کتنا ھی خُلوص اور توجہ ڈالی جائے ، وہ خالی کے خالی ھی رھتے ھیں۔
اِن دِلوں میں مُحبت قیام نہیں کیا کرتی اور ایسے لوگ لَمحاتی جذبوں کے ساتھ زندگی گزارتے ھیں۔ ایک پل میں دوست اور دوسرے پل میں یکسر اَجنبی۔
اور کبھی کبھی تو ان دلوں کو مُحبت سے بھرنے کے عمل میں ھمارا اپنا ھی دل خالی ھو جاتا ھے۔۔۔۔ :-)

Thoughts🌸

maryamfatima1302’s Profile PhotoSyeda Maryam Bukhari
___🥀🌸
"میں نہیں جانتی '' صغیرہ '' ہیں کہ '' کبیرہ '' ہیں ۔
"الٰہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ہے 😭🤲🏻
"اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ°
"اپنے گھر کی رونقوں کو پھر سےبہال #کردےخداوندتعالیٰ

"یارب العالمین🤲🏻😢😓
🌸

Favourite Poetry!🖤

hamdanshaikh’s Profile PhotoHamdan Sheikh
ایک شخص کو دیکھا تھا ،
تاروں کی طرح ھم نے ،
ایک شخص کو چاہا تھا ،
اپنوں کی طرح ھم نے ،
ایک شخص کو سمجھا تھا ،
پھولوں کی طرح ھم نے ،
وہ شخص قیامت تھا ،
کیا اسکی کریں باتیں ،
دن اس کے لیے پیدا ،
اور اسکی ہے تھی راتیں ،
کب ملتا کسی سے تھا ،
ہم سے تھی ملاقاتیں ،
آنکھیں تھی کے جادو تھا ،
پلکیں تھی کے تلواریں ،
دشمن بھی اگر دیکھیں ،
سو جان سے دل ہاریں ،
کچھ تم سے وہ ملتا تھا ،
باتوں میں شباہت تھی ،
ہاں تم سا ہی لگتا تھا ،
شوخی میں شرارت میں ،
لگتا بھی تمہیں سا تھا ،
دستور محبت میں ،
وہ شخص ہمیں ایک دن ،
اپنوں کی طرح بھولا ،
تاروں کی طرح ڈوبا ،
پھولوں کی طرح ٹوٹا ،
پھر ہاتھ نا آیا وہ ،
ھم نے بہت ڈھونڈا ،
تم کس لیے چونکے ہو ،
کب ذکر تمھارا ہے ،
کب تم سے تقاضا ہے ،
کب تم سے شکایت ہے ،
اک تازہ حکایت ہے ،
سن لو تو عنایت ہے ،
ایک شخص کو چاہا تھا ،
اپنوں کی طرح ھم نے ....؟؟

Next

Language: English