@BintEZarar

بنتِ ضرار

Ask @BintEZarar

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

چلو چھوڑو! مان لیا هم نے, محبت جھوٹ هوتی هے__💔

syedZeshan78’s Profile PhotoSyed Zada
کہا تھا ناں ؟ محبت روگ ہے تم کھیل سمجھے تھے،
سنا ہے اب تیری آنکھیں بھی اکثر جھلملاتی ہیں__
تمہیں ہم بھول جائیں گے مگر کچھ حوصلہ رکھنا،
پرانی عادتیں ہیں ناں! ذرا مشکل سے جاتی ہیں__!

Next

Language: English