Some won’t understand you. Some won’t support you. Some will leave you. Some won’t even care if you’re down in the dumps. But no matter what others put you through, your Creator will always be there for you. He knows every moment of your struggle. HE WILL COMPENSATE YOU GREATLY ! 🌸♥️
اگر کچھ باقی ہی نہ بچے؟ وہ دُکھ جو لفظوں کا ایندھن تھے، وہ خوشیاں جو کہانی میں بہار لے آتی تھیں، وہ لمحے جو نہ جانے کہاں سے ٹپک پڑتے تھے، وہ خواہش جو پکا بسیرا بنا بیٹھی تھی، وہ ادھورا پن جو کچھ لکھنے کو راضی کرتا تھا، وہ محبت جو یاد آتی تھی، وہ لمس جو سب بھلا دیتا تھا، وہ آواز جو خواب دِکھاتی تھی،۔۔ اگر کچھ باقی نہ رہے؟