عرض کیا ہے کہ۔۔۔۔؟
مسکراتے ضرور ہیں لیکن
زیرِ لب آہ بھرتے جاتے ہیں۔۔۔
جونؔ یہ زخم کتنا کاری ہے
یعنی کچھ زخم بھرتے جاتے ہیں۔۔۔
~John Elia 🖤🖤
زیرِ لب آہ بھرتے جاتے ہیں۔۔۔
جونؔ یہ زخم کتنا کاری ہے
یعنی کچھ زخم بھرتے جاتے ہیں۔۔۔
~John Elia 🖤🖤