بچپن میں جب پتنگ اڑاتے تھے تو جب اپنی پتنگ کٹ جاتی تھی پھر کٹی ہوئی پتنگ پکڑنے کیلئے دیواریں پھلانگتے ہوئے ایک گھر کی چھت سے دوسرے گھر کو چھت پر جاتے تھے۔ ایک دن پتا نہیں کیسے بیلنس خراب ہوا اور گر گیا۔ اس دن بہت ڈرا تھا۔ 8 اکتوبر 2005 کو جب زلزلہ آیا میں اس وقت بھی دیوار پر کھڑا پتنگ پکڑ رہا تھا لیکن اس دن نہیں ڈرا تھا اتنا۔