@Hufffyyy

H A F S A - S H E I K H

Ask @Hufffyyy

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Bohat Nazuk sorat-e-haal hai xD


وہ شہزادہ پہاڑوں کا ❤ میں کھارے پانی سی
وہ رنگ کا گورا 🥺 میں تھوڑی سانولی سی
اس کی جھیل سی آنکھیں 🖤 میں معمولی آنکھوں والی
وہ صبح کی پہلی مہک 💫 اور میں خوشبو پرانی سی
وہ ٹھاٹھ باٹھ میں ہے مگن 😔 میں دیوانی سادگی کی
وہ کسی اور کی محبت میں پاگل سا 💔 میں اس کی محبت میں دیوانی سی

Next

Language: English