@aleezay76

aleezay

Ask @aleezay76

Sort by:

LatestTop

Related users

QUOTE.

mahnoorshaykh’s Profile PhotoMahnoor.
بخش دیتا ہے خدا ان کو۔۔
جن کی قسمت خراب ہوتی ہے۔۔
وہ ہر گز نہیں بخشے جاتے ہیں۔۔
جن کی نیت خراب ہوتی ہے۔۔
نہ میرا ایک ہوگا،،، نہ تیرا لاکھ ہوگا۔۔
نہ تعریف تیری ہوگی،،، نہ مزاق میرا ہوگا!!! زندگی بھر برانڈڈ برانڈڈ کرنے والو،،، یاد رکھنا کفن کا کوئی برانڈ نہیں ہوتا۔۔۔💯💯

Next

Language: English