@muhammadhanzla28

Muhammad Hanzla

Ask @muhammadhanzla28

Sort by:

LatestTop

Related users

Is it bad to tell your teacher what you really think about his teaching style?

In other countries it doesn't seem bad but in Pakistan there are only few teachers which take it as a positive approach otherwise overall they take it as a personal taunt and than you can't pass that subject without the consent of that teacher. This is really bad thing we have in our education culture. 😶😶😶

Kuch arz krein... 💫

amna_azam’s Profile Photoآمنہ اعظم
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
یہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیں
شمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی
کوئی خدا ہو کے پتھر جسے بھی ہم چاہیں
تمام عمر اسی کی عبادتیں کرنی
سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کے
کسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی

Do you wish you could read other person's mind or you're normal...?🍁

mahamamir12345’s Profile PhotoMaham Amir
Yeah i really want to read other's people mind but then u remind this
اگر لوگوں کے دماغ پڑھنے لگ گئے اور دلوں کی باتیں جاننے لگ جاؤ تو رشتے اور دوستیاں نہیں رہیں گی پھر۔

If a married couple doesn't love each other, should they get a divorce?

I think Divorce is not a solution of problems.
جائز چیزوں میں سب سے زیادہ نا پسند چیز اللّه کو طلاق ہ ہے ۔ شیطان میاں بیوی میں جھگڑا کروا کے خوش ہوتا ہے ۔ اگر وہ دونوں ایک دوسرے کو سمجھے ایک دوسرے کی خامیییوں اور اچھائییوں کو قبول کریں تو وو رشتہ بچا سکتے ہیں لیکن ایک شرط یہ ہے کے یہ دونوں طرف سے ہونا چا ہے کیوں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔👍

Next

Language: English