@NoorMalik250

نورالعین

Ask @NoorMalik250

Sort by:

LatestTop

آپ کے مطابق غم کیا ہے 🌷

فریزر میں آئسکریم کا نہ ہونا
جو پسند آئے اسکی شادی ہو جانا
مہنگے کپڑے لے لینا اور بعد میں ان پر سیل لگ جانا
کاکروچ کا وار صرف آپ پر ہونا
ایک دم سے تنخواہ کا ختم ہو جانا
اس عمر میں بھی آپ کا سنگل ہونا

Related users

Next

Language: English