Post something lit?
بھلا فقیر کو دنیا کی کیا ضرورت ہے ؟؟
ترا تو صرف ابھی مسئلہ 'ضرورت' ہے !
یہ سرکشی جو ترے سر چڑھی ہے ! مار اِسے !
خدا کی تُو نہیں ! تیری، 'خدا' ضرورت ہے ! ?
ترا تو صرف ابھی مسئلہ 'ضرورت' ہے !
یہ سرکشی جو ترے سر چڑھی ہے ! مار اِسے !
خدا کی تُو نہیں ! تیری، 'خدا' ضرورت ہے ! ?