@its_jass

Jassim Naeem

Ask @its_jass

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Are you Ok???

جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا ، ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوۓ
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
خرچ ہوتا رہا محبت میں
پھر بھی اس دل کو خسارہ نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے
کوئی اللٌه کو پیارا نہ ہوا
+1 answer Read more

Next

Language: English