@taha_2

kroos08

Ask @taha_2

Sort by:

LatestTop

Related users

Current thoughts 💫

MAIYDA’s Profile PhotoMaida Shafqat
تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے
مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں
کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے
جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو
مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے
جسے کچھ نظر نہ آیا ہو جہاں رنگ و بو میں
وہ کھلا گلاب دیکھے وہ ترا شباب دیکھے
دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میں
تری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے
یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو
کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے
مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے
مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے

Drop some advice for anyone who comes across your profile.

‏جب تک آپ ایک پہیلی، ایک تجسس بنے رہیں گے آپ لوگوں کے لیے اہم ہیں۔ جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ کھول دیا وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے۔ سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے۔کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں...

Akhir kab tak? 🙂

‏منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھی
رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
احمد فراز
Liked by: M. Amna Asha

Next

Language: English