dont u feel bad abt it ?
i mean ur this attitude hurts others and u r jst chillin' and not even giving a shit abt it
نہیں میں نے مزاق کی تھی پچھلی بات میں ایسا نہیں ہوں۔ سیریس نوٹ میں اُس بات کا جواب میں دیتا ہوں۔ دیکھو اس بات کا جواب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس طرح دیا ھے کہ "رشتے احساس سے بنتے ہیں۔ اگر احساس ہو تو اجنبی اپنے بن جاتے ہیں اور اگر احساس نا ہو تو اپنے اجنبی بن جاتے ہیں" آپکی پچھلی بات کا صاف مطلب یہ نکلتا ھے کو اس شخص کو آپکی پرواہ زرہ برابر بھی نہیں ھے۔ ایسے لوگوں سے آپ اجتناب کریں۔
humain un logo k sath kia krna chaiyay jo kabi b dory ko na smjhain
apni galati na manain
aur har baat pe reasons paish karain
aur sara blame dosry pe dalain
mtlb k galati unki ho lkn wo clean play karain ...apny uper kuch na anay dain
پسندیدہ بات یہ لگتی ہے کہ آپ شادی میں یا کہیں بھی زیادہ کھانا کھانے سے نا شرمائیں۔ بلکہ ڈنگروں کی طرح کھائیں۔ ورنہ آپ بھوکے رہ جائیں گے اور گھر واپس آکر کھانا مانگنے پر اپ کی اچھی خاصی ڈوگی والی ہو جائے گی۔ آزمائش شرط ہے