@ShK9565

ShIFaA KhaNn

Ask @ShK9565

Sort by:

LatestTop

Previous

🌸

اک ہنر تھا کمال تھا کیا تھا
مجھ میں تیرا جمال تھا کیا تھا
تیرے جانے پہ اب کے کچھ نہ کہا
دل میں ڈر تھا ملال تھا کیا تھا
برق نے مجھ کو کر دیا روشن
تیرا عکس جلال تھا کیا تھا

ہم تک آیا تو بہر لطف و کرم
تیرا وقت زوال تھا کیا تھا
جس نے تہہ سے مجھے اچھال دیا
ڈوبنے کا خیال تھا کیا تھا
جس پہ دل سارے عہد بھول گیا
بھولنے کا سوال تھا کیا تھا
تتلیاں تھے ہم اور قضا کے پاس
سرخ پھولوں کا جال تھا کیا تھا۔۔🌸
پروین شاکر

Related users

Poetry 🥀

چمن میں آپ کی طرح گلاب ایک بھی نہیں
حضور ایک بھی نہیں ، جناب ایک بھی نہیں
اِدھر کسی سے کچھ لیا ، اُدھر کسی کو دے دیا
چنانچہ واجب الادا حساب ایک بھی نہیں
کتب کے ڈھیر میں نہ ہو صحیفہ ذکرِ یار
تو قابلِ مطالعہ کتاب ایک بھی نہیں۔۔۔🌸
—انور شعور

+ 1 💬 message

read all

Theek kaha, bohut bhaari hai dil aaj Ro leta hoon.

Dost zindagi main dukh hain tou khushiyan bhee hain, par jab hum dukh or narazgi se nikal paane main zyada dair laga daitay hain tou bhtt se khushiyon ke pal kho dete hain.. issi liye tou humain dukh zyada or khushiyan kam lagti hain.. Allah paak khair karain gay Inn Shaa Allah ap k liye...💫🙏🏻
Theek kaha bohut bhaari hai dil aaj Ro leta hoon

Next

Language: English