@Sohailsahil123

Dr.Sohail

Ask @Sohailsahil123

Sort by:

LatestTop

Related users

i wanna rant real bad

اب کوئی آس نہیں باقی،اب اپنے گھر جانا چاہیے
اب کیا سانس لے کوئ ، جینے سے تو مر جانا چاہیے
جب منزلیں جدا ہو چکی ہیں تو پھر ساتھ کیسا
اب تیرا اپنی راہ اور میرا اپنی ڈگر جانا چاہیے
وہ جس نے خود کو برباد محبت کر لیا ہے
اس کو کوئی کہہ دے اب اپنے نگر جانا چاہیے
وہ کسی صورت بھی اپنا نہیں ہونے والا ساحلّ
جانے دے،اب کی بار محبت سے مکر جانا چاہیے

+ 2 💬 messages

read all

I find things sometimes don't go as you wanted them to. Sometimes it leads as what Allah plans and sometimes it leads as we pray. Allah loves you do't lose hope keep on holding the rope of patience and dua and namaz. Love yourself, heal and take help from namaz and sabar😊

mahrukh_zaka’s Profile PhotoMahrukh zaka
Indeed.Ameen.
May Allah heal all of us.

Post your favorite piece of poetry

تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
Liked by: NOTHING hahahadia1

Next

Language: English