@hafsahashmi

حفصہ۔

Ask @hafsahashmi

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

جب اللہ پاک آپ سے کوئی ایسی چیز لے لیتا جس کو آپ کھونے سے ڈرتے ہیں تو بیشک وہ آپکو اسکے بدلے کچھ ایسا عطا کرے گا جس کو پانے کا آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔

بے شک وہ اپنے بندے کے حق میں سب سے بہتر کرتا ھے ۔
+1 answer in: “What's something you "can" afford to loose??? 🌚”

Next

Language: English