جاتے ہوئے سبھی سے ملایا تھا اس نے ہاتھ اور سب میں میں بھی تھا سو ملانا پڑا اسے ❤️🌺 احمؔد طارق ♥️
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نا نظر ملی نا زباں ہلی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ھم ہیں جُدا جُدا
وہ جُدا ھوئے تو سنور گئے ھم جُدا ہوئے تو بکھرگئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے💔

Liked by:
bedar bakhat
Alizayy
Sahil Awan
Double B
Hummingbird