Ask @areej129:

ماشااللہ خوبصورت سوچ اور خوبصورت بات !! اللہ آپکے والدین کو عمر خضر عطا فرمائے اور تمام مومنوں کو والدین سے محبت کی توفیق دے اور آپ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں! میں آپکی اس بات سے بدرجہ غایت متاثر ہوا 👌💜

Ameen!😇
And thankyou so much!❤

View more

+2 answers in: “Make a wish?❤”
Next