مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں
پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں
مجھ سے نظریں وہ اکثر چرا لیتے ہیں فراز
میں نے کاغذ پہ بھی دیکھی ہیں بنا کر آنکھیں 😊👀
ایک آس
ایک احساس
میری سوچ اور
بس تم😍
ایک سوال
ایک مجال
تمہاراخیال اور
بس تم 😊☺
ایک بات
ایک شام
تمہاراساتھ اور
بس تم 😻😽
ایک دعا
ایک فریاد
تمہاری یاد اور
بس تم 😃😚
میرا جنون
میراسکون
بس تم اور
صرفـــــ تم 😄