yaad to ati hogi
کیوں چھیڑتے ہو اب مجھے
اب تو بھول چکا ہوں میں ان متمآتے نینوں کی باتیں
یاد دلاتے ہو کیوں مجھ کو بھولئ پِسری پیت کی راتیں
اس زندگی کے کٹھن ڈگر پر چھاؤن نہ ہوگی اب اِن باتوں سے 🥀❤️

Liked by:
Awais Butt