بڑی افراتفری ھے میری ذات میں لیکن... بےدھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ھے...🌹 شاہ December 15, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻 Liked by: شاہ
" کِسی نے مُفت میں وہ شخص پایا... ، جو ہر قیمت پہ مُجھ کو چاہیے تھا...🌚 شاہ December 15, 2021 👀👀 Liked by: شاہ
چلو پھر کاغذوں پر داستانِ دَرد لکھتے ھیں۔ زمانہ منتظر ھوگا غموں پہ مُسکرانے کا۔🌚 شاہ December 15, 2021 🌚 Liked by: شاہ
سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.. بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.. شاہ December 15, 2021 👌🏻 Liked by: شاہ
یاد کرتے تھے تمہیں ، چھوڑ کر ہر کام کبھی.. یاد آتے ہو تو اب کام میں لگ جاتے ہی ہیں..🌚 شاہ December 15, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: شاہ
کبهی سوچا ہے تم نے اک مغرور سا لڑکا.. ناجانے کیوں تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہے..🌚 شاہ December 15, 2021 🤷🤷😂 Liked by: شاہ
اے دل کسی کی چشم کرم پر نہ کر یقین.. تجھ کو بڑے خلوص سے سمجھا رہا ہوں میں..🌚 شاہ December 15, 2021 👍🏻👌🏻 Liked by: شاہ
سر کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے.. سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا کرتے.. 🐍 شاہ December 15, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: شاہ
میرے بس میں نہیں رہا تھا سو، توڑ دیا.. قلم، بقلم خود تھا ، لکھتا تھا نام اس کا.. 🖋️ شاہ November 09, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: شاہ
کس قدر اذیت ہے __ذرا سوچو تو.🖤 جس نے ملنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا. شاہ October 28, 2021 👍🏻👍🏻👌🏻👌🏻 Liked by: شاہ
اتنی خاموشی اچھی نہیں. کُچھ بات کیجیئے ، کُچھ درد دیجیئے 🔥 شاہ October 22, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
تسکینِ محبت کے فقط دو ہی طریقے تھے۔ یا دل نہ ہوتا یا تم نہ ہوتے 🔥 شاہ October 22, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
ہوش کھو بیٹھا ہوں. .یارو ہاتھ میں چائے لے بیٹھا ہوں🔥 شاہ October 22, 2021 👍🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
چل اب اپنے ہنر کو آزما کے دکھا.. نکال دیا تجھے دل سے اب جگہ بنا کے دکھا.. شاہ October 03, 2021 👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻 Liked by: شاہ
جب بھی تصویر بنائی،تمہیں اپنے ساتھ بنایا میں پاگل ہو کر بھی تمہیں بھول نہیں پایا۔۔۔ شاہ September 25, 2021 👍🏻👍🏻👌🏻👌🏻 Liked by: Mughees hassan (BADUR)
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر.. . کشتى ہوئی نصيب !تو دريا نہیں رہا.. شاہ September 25, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: Mughees hassan (BADUR)
کیا وہ کہتا تھا کہ پتھر دل لوگ کبھی رویا نہیں کرتے۔🖤 اسے کیا خبر چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں۔ شاہ September 21, 2021 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻 Liked by: Muhammad shariq khan⚽
دھڑکنیں ان دنوں دھڑکتی تھیں.. جب کوئی دل بنا کے بھیجتا تھا.. شاہ September 21, 2021 👍🏻👍🏻👍🏻👌🏻 Liked by: Muhammad shariq khan⚽
نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو🖤 ہم تیرے خیال کا بھی بہت خیال کرتے ہیں.🔥 شاہ September 21, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻 Liked by: Muhammad shariq khan⚽
وہ دریا دیس سمندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لال قلندر تھی.. شاہ September 13, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: Rosalie
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے.. تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو..🔥 شاہ August 31, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻👍🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں.. اور میں بھی خود سے بہت پریشان ہوں..🌚 شاہ August 31, 2021 👌🏻👌🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
تم ہی بضد تھے کہ ہم کو خواب دیکھاؤ اپنے!! ہم تو کہتے تھے کہ آنکھوں کو اذیت ہو گی۔۔🔥 شاہ August 23, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو🍂 تمہیں دُکھ نہ ہونے کا بڑا دُکھ ہوگا. شاہ August 21, 2021 👌🏻👌🏻👍🏻👌🏻 Liked by: -Asfand Yar KHUWAAAR.COM
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں، گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں،،؟ شاہ August 09, 2021 ... Liked by: شاہ
بدلے ہیں ان کے انداز کچھ اس انداز سے.. کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں.🔥 شاہ August 05, 2021 👍🏻 Liked by: شاہ
تجھے کیوں لگا ہے ، کہ تُولازمی ہے ؟ نہ عشق آخری ہے ، نہ تُو آخری ہے .🔥 شاہ June 11, 2021 😂😂😂😂😂🤷🤷😂😂😂 Liked by: شاہ
جلد ہی آمنا سامنا ہو گا ان ہواؤں سے.. جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہیں..🔥 شاہ May 15, 2021 👍🏻 Liked by: شاہ
umm wo ku..😔 ریحان March 28, 2021 friends wo hotay hein Jin k Saath aap apni har baat share kro right??? mujhay apni koi baat Kisi k Saath share krna Pasand nai simple 🌚 Liked by: Usman Hafeez +2 answers in: “Conditions for being your friend...?❤🌸”
guse se bye Q kaha? شاہ March 16, 2021 aap din ba din ajeeb baatein nai kr rahay ??? Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
🙄guse Q kaha? شاہ March 16, 2021 kya Kaha?? I didn't understand Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
ok krlo شاہ March 16, 2021 bye Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
uni ka? شاہ March 16, 2021 g Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
kdr? شاہ March 16, 2021 kaam Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
😒bz ho? شاہ March 16, 2021 g Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
😛khana kha li شاہ March 16, 2021 nope Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
😁jab tak dil krega شاہ March 16, 2021 Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
kya krti uth kr? شاہ March 16, 2021 classes leti huye interview kab tak chalna hay ? Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”
🙄or uth'ti kb? شاہ March 16, 2021 9 bajay Liked by: Essa Khan +43 answers in: “یہ جو ساتھ بیٹھ کے ہنستے ہیں.. یہی سانپ بن کر ڈستے ہیں..🌚”