لوگ کیا کہتے ہیں، کیوں کہتے ہیں، کیسے کہتے ہیں اس سے آپ *کو سروکار نہیں ہونا چاہیئے. آپ خوبصورت ہیں آپ خوبصورت تھے آپ خوبصورت رہیں گےاپنے آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت Accept کریں اور ان کے ساتھ جینا سیکھیں اگر آپ ہی خود کو اپنا نہیں مانیں گے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اٹھائیں گے ہی...🔥❤
never leave the person who loves you, cares for you and misses you because one day you might wake up and realize you lost the moon while counting the stars ❤️✨👍