بہت مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا، دلُ سے اترے ہوے لوگوں میں گزارا کرنا۔زندگی ہم پہ آساں بھی ہو سکتی تھی، سیکھ لیتے جو ہم بھی کسی درد کا چارا کرنا۔کہا جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دـن، ہم پہ مشکل کوئی آئے توکنارا کرنا۔بہت مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ، بہت آساں ہے ہواوں کو اشارہ کرنا۔زندگی ہم تو چلومان گئے سہ بھی گئے، ایسا برتاو نا کبھی کسی سے دبارا کرنا۔ ♠️