ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ- ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﺪﮬﻢ، ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﺨﺸﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، اور ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ- نا وہ آپ کی توجہ چاہتے اور نا ہی آپ کو کسی بات پر مجبور کرتے ہیں وہ تو بس ﺁﭖ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮﺗﮯ چلے ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
The most beautiful part.. to loving a guarded girl is this when she lets you in it's not because she needs you she stopped needing people a long time ago it's because she wants you.. and that is the purest❤
میں نے اللہ کو ڈھونڈا تو اس نے اپنا تعارف کروایا- میں وہ ہوں جو موت سے پاک ہوں پابند بن کر چلو اس اللہ کے لئے کہ جس کی شہنشاہی ہے اس اللہ کے جس نے مجھے بنایا اس اللہ کے پابند بنو جس نے مجھے آنکھوں کا نور دیا زبان میں بول دیا جسم میں طاقت دی عقل کو سمجھنے کے اوصاف دیے اللہ کے پابند بن کر چلو جس نے قرآن کو اتارا جس نے دھرتی کو بچایا جس نے آسمان کو اٹھایا آسمان کی چھت میرے اللہ کے قبضے میں ہے زمین کا فرش میرے اللہ کے قبضے میں ہے ہواؤں کے جھونکے میرے اللہ کے قبضہ میں ہے سردی کا موسم میرے اللہ کا ارادہ ہے گرمی کی تپش میرے اللہ کا ارادہ ہے بادلوں سے پانی کا گرنا میرے اللہ کا ارادہ ہے برف کا گرنا میرے اللہ کی بادشاہی ہے اور طوفانوں کا آنا بجلیوں کا چمکنا بادلوں کی گرج موسموں کا تبدیل ہونا درختوں کے پل پھلوں کے ذائقے پھلوں میں مٹھاس آدم کی ساری نسل کا مالک دو پاؤں پر چلنے والوں کا بادشاہ چار پاؤں پر چلنے والوں کا مالک پانی کی مخلوق ہوا کی مخلوق رینگنے والے پھاڑنے والے دھارنے والے سب پر میرے اللہ کی شہنشاہی ہے.-Molana Tariq Jameel