Yar too sawal na pucheya kar bhraawa. Na teri urdu di samajh aoundi aa te naa teri angreji pallay pendi aa. Masoom loka. Saainyaa. Ja bhala hoey tera mojaan maar ja ke.
Decrease the amounts of sugars, salt, spices and fats in your diet to the half of what you are already taking and double the amount of water you are already drinking on daily basis. Please do not drink cold water or stored water. You do not need any diet plans if you can cut your food intake by one third of your existing diet. And walk a mile daily if you can.
آج کل کے جدید دور میں ہم محبت کرنا بھی سیکھتے ہیں۔ گانوں کی شاعری، موویز، سیزنز، ٹی وی شوز، ویب سیریز، کہانیاں، یعنی یہ سب ہم سیکھ کے کرتے ہیں۔ یہ ایک واحد وجہ ہے کہ میں کبھی کسی کی محبت کا جواب نہیں دے سکا اس محبت سے جو پہلے سے سوچ لی جاتی ہے اظہارِ محبت کے وقت۔ ایسے موقعے آ کے جا بھی چکے جب مجھے بتایا گیا کہ مجھ سے شدید محبت محسوس ہو رہی ہے کہنے والے کو۔ اور وہ سب مجھے ریہرسڈ لگا۔ تیار کیا ہوا ایک ایکٹ۔ محبت ایسے نہیں ہو سکتی جس کے اظہار کے لئے تیاری کی جائے۔ محبت تو دیوانہ وار ہو سکتی ہے بس۔ رات کے تین بجے بھی کسی کا در پیٹا جا سکتا ہے۔ کسی کو راہ چلتے روک کے بھی اس کا ہاتھ تھاما جا سکتا ہے۔ اور یہ سب ریہرسڈ نہیں ہوتا۔ محبت مجنون کر ڈالنے والی ایک شئے ہے۔ اور میں ایک ڈرپوک انسان ہوں۔ آج کل کے حساب کتاب کی محبت سے مجھے الٹی آتی ہے۔ مجھے بدبو آتی ہے اس محبت سے جس میں وجود ایک لازمیت ہے۔ آواز، چہرہ، نقش و نگار یہ سب محبت کرنے کے لئے ہیں ہی نہیں لیکن مجھے جب بھی بتایا گیا یہی بتایا گیا کہ تم سے محبت ہونے کا باعث انہی میں سے کچھ ہے۔ مجھے خود سے نفرت ہو چکی صرف اسی ایک بات کو لے کر۔ مجھے محبت نہیں ہو گی ۔ یہ طے ہو چکا ہوا ہے۔