مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہےجو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹُوٹ جاتی ہےمقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کاادا جن کی نکل جائے قضا بھی چُھوٹ جاتی ہےمحبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپواسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہےمحبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائمنظر کے شرک والوں سے محبت رُوٹھ جاتی ہے..! ♥️🦋